اس ویڈیو پیغام میں عاشورائے حسینی کے خطاب میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے انتباہ کے ساتھ لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک کے اینٹی ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں کو نشانہ بنانے والے ہیتھیاروں کو دکھایا گیا ہے۔
یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا: فلسطین کی حمایت کے میدان میں ہمارا موقف اصولی ہے اور ہم کبھی فلسطینی کی حمایت سے پیچھ نہیں ہٹے گے اور اس سے انحراف نہیں کریں گے۔
جمعہ کے روز فلسطینی ذرائع ابلاغ مطابق فلسطینی مزاحمتی کمیٹیوں نے ایک بیان میں مزید کہا: تل ابیب پر حملے میں یمن کے ڈرون آپریشن نے صیہونیوں کی ہیبت اور غنڈہ گردی کو منہدم کر دیا اور ان کی حکومت کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں۔
سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ غزہ کے عوام پر ہونے والے حملوں کا دفاع کرنا ہمارا وظیفہ ہے۔ یمنی عوام کی ہفتہ وار ریلی فلسطینی عوام کی حمایت کا ایک نمونہ ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق، منگل کے روز خان یونس کے ان اسکولوں پر بمباری کے نتیجے میں جہاں بڑی تعداد میں فلسطینی پناہ گزین مقیم تھے، 30 سے زائد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
عید غدیر دنیا بھر میں شیعوں کی سب سے بڑی عید کے طور پر ایک ایسا فریضہ ہے جو پیغمبر اسلام (ص) نے اپنے آخری سفر حج پر غدیر خم کے میدان میں دنیا کے تمام مسلمانوں پر اس کی تبلیغ واجب قرار دی۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے ایک شاندار کارروائی میں بحیرہ مکران میں ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر نامی جہاز کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
"ینی شفق" ترک اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے: شام میں خانہ جنگی کی وجہ سے مسلح گروہ ابھرے، جن میں سے بعض شام اور ترکی کی ارضی سالمیت کے لیے خطرہ سمجھے جاتے ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے اتوار کے روز اعلان کیا: صہیونی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف مزید 3 جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
یحیی سریع نے اس سلسلے میں واضح کیا: نشانہ بنائے گئے جہازوں نے مقبوضہ فلسطین کی بندرگاہوں کی طرف نقل و حرکت پر پابندی کے حکم کی خلاف ورزی کی اور اسی وجہ سے انہیں یمنی مسلح افواج نے نشانہ بنایا۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ غزہ جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ عازمین حج کو اسرائیل مخالف نعرے لگانے یا تل ابیب رجیم کے خلاف احتجاج کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
الجزیرہ کے ساتھ انٹرویو میں شیخ نعیم قاسم نے تاکید کی: لبنان کے خلاف جنگ کو وسعت دینے کے لیے اسرائیل کی طرف سے کسی بھی اقدام کا مقابلہ مقبوضہ علاقوں کے اندر (صیہونیوں کی) تباہی اور بے گھر ہونے سے ہوگا۔
یمنی فوج کے میزائل یونٹ اور بحریہ نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت اور الحدیدہ و بندر الصلیف پر امریکی اور برطانوی افواج کے حملوں کے جواب میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز آئزن ہاور کو نشانہ بنایا۔
لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل "سید حسن نصر اللہ" نے اپنی مرحومہ والدہ کے لئے منعقدہ مجلس ختم قرآن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے والدہ مرحومہ کی تشییع جنازہ میں شرکت نہیں کرسکا۔
اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کی میزبانی میں شہید آیت اللہ رئیسی اور شہید حسین امیر عبداللّہیان نیز ان کے ساتھی شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک پرشکوہ جلسہ منعقد ہوا ۔
خدمت اور فرض کے میدان میں ایرانی قوم کے پیارے خادم ، خادم الرضا اور صدر حضرت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی رحمۃ اللہ علیہ کی شہادت کی افسوسناک خبر اور ان کے ہمراہ وفد ہمارے دلوں کو غمزدہ کردیا.